امریکہ میں کورونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد غیر مصدقہ ہے، سفارتخانہApril 11, 2020ویب ڈیسک0 واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے اب تک ہلاکتوں کے تصدیق شدہ اعداد و شمار نہیں بتائے۔