پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ، قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہJune 30, 2023ویب ڈیسک0 حکومت کے پاس اس وقت پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کی گنجائش موجود ہے۔