اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیںNovember 27, 2020ویب ڈیسک0 خیال رہے کہ دو روز قبل رباب ہاشم مایوں بیٹھنے کے بعد انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنی شادی کی رسومات کے آغاز کی خوشخبری سنائی تھی۔