اپنی شادی کو انجوائے کریں، کامیڈین فائزہ کا پیغام December 26, 2018ویب ڈیسک0 فائزہ نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تقریبات کی تصاویرو ویڈیوز شئیر کیں جس میں انہیں ڈانس کرتے اور انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔