ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بےقدری کا سلسلہ آج بھی جاریJune 14, 2019غیاث الدین0 آج انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں ستر پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کا اضافہ ہواہے۔