2018-19 کے دوران برآمدات کا مقررکردہ ہدف حاصل نہ ہو سکاJuly 14, 2019ویب ڈیسک0 تجارتی خسارے میں کمی پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے تاہم برآمدات کا منجمد رہنا حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔