کراچی: ٹھیلے کو لٹنے سے بچانے کی کوشش، 13سالہ بچہ جاں بحقDecember 6, 2020ویب ڈیسک0 سانحہ ڈکیتی کے دوران بچے کی جانب سے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کے باعث پیش آیا ہے، چھریوں کے وار سے جاں بحق ہونے والے شاہد خان کے بھائی کا بیان