بھارتی سیلاب سے ہمارے دریاؤں میں طغیانی کا خطرہ نہیں، انڈس واٹر کمیشنFebruary 7, 2021ویب ڈیسک0 بھارت کی جانب سے اگر اوڑی ون اور ٹو سے پانی آیا تو ہمارے پاس پانی ذخیرہ کرنے کی کافی گنجائش موجود ہے اوراس کے لیے ہم تیار بھی ہیں۔