لاہور اور ملتان میں مارکیٹوں کے اوقات پر عائد پابندی ختم

اوقات پرپابندی ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتری پر ختم کی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں 24 نومبر تک ہیوی ٹریفک کے داخلے پر مکمل پابندی

ڈی ایس پیز کی نگرانی میں 12 داخلی و خارجی راستوں پر نفری تعینات

امریکہ کی تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم امنا پر پابندی

 امریکا میں اثاثے منجمد، تنظیم لین دین بھی نہیں کرسکتی، امریکی ترجمان

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ایک مذاق، انہیں کوئی مس لیڈ کر رہا ہے، اعتزاز احسن

نواز شریف الیکشن ہارے ہوئے ہیں، ن لیگ والے جال میں پھنستے جارہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی

حکومت نے ایکس کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا

پابندی آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی نہیں ،آزادی اظہار رائے پر قانون میں کچھ پابندیاں ہوتی ہی ،وزارت داخلہ کا سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع

5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

خلاف ورزی کرنیوالے افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی

پنجاب حکومت نے اینٹی بائیوٹک ادویات پر بڑی پابندی عائد کردی

میڈیکل اسٹورز پر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت کو ریگولیٹ کرنےکافیصلہ

لاہور: دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

ٹریفک اسکواڈ نے شہر کے مختلف مقامات پر ناکے لگالئے

امریکہ: 14 سال سے کم عمر بچوں کے فیس بک پیجز بنانے پر پابندی

امریکہ میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔

مودی سرکار نے حریت پسند تنظیم پر پابندی عائد کر دی

جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

ٹک ٹاک کے خلاف پیش کردہ بل کی حمایت میں 352 اور مخالفت میں صرف 65 ارکان نے ووٹ دیا۔

امریکہ میں ٹک ٹاک کریک ڈاؤن بل منظور

بل کی حمایت میں 50 جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔

پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی، امریکہ کی مذمت

انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر کسی بھی طرح کی پابندی ناقابل قبول ہے، میتھیو ملر

روس نے پیٹرول کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی

اندرون ملک تیل کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے برآمدات پر پابندی عائد کی جا رہی ہے، روسی نائب وزیر اعظم

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی

عوام، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں، نگران وزیر داخلہ سندھ

برطانیہ: اسکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی کا اعلان

موبائل فونز اسکولوں میں سائبر کرائم اور کلاسوں میں رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں، برطانوی وزارت تعلیم

برطانوی کلب کرکٹر پر طویل پابندی عائد

اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت کرکٹر رضوان جاوید کو سنائی گئی جو دوسری بڑی سزا ہے۔

امریکہ کو پاکستان میں اظہار رائے کی پابندی پر تشویش

صحافی منصفانہ اور شفاف انتخابات کی کوریج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ویدانت پٹیل

خیبرپختونخوا: ای سگریٹ اور ویپس کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

دفعہ 144 کا نفاذ ای سگریٹ کے استعمال میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے، نوٹیفیکیشن

ملائیشیا نے اسرائیلی بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی

اسرائیل کے فلسطینیوں کیخلاف اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp