ممتاز ٹی وی آرٹسٹ ذہین طاہرہ کے بیٹے کو بھی ’تردید‘ کرنا پڑگئیJune 27, 2019ویب ڈیسک0 عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی، مرزا شاہی اور منور رانا سمیت متعدد دیگر اہم شخصیات کو اس تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ انہیں خود اپنے انتقال کی ’تردید‘ کرنا پڑی ہے۔