پی ایس ایل 2020: پی سی بی نے میڈیا رائٹس رکھنے والی کمپنی سے معاہدہ ختم کردیاSeptember 17, 2020ویب ڈیسک0 نجی کمپنی نے واجبات کی ادائیگی سے متلق متعدد بار معاہدے کی خلاف ورزیاں کیں، پی سی بی