ٹیکسی سروس اوبر نے حریف کمپنی کریم کو خرید لیاMarch 26, 2019ویب ڈیسک0 معاہدہ تین اعشاریہ ایک ارب ڈالر میں طے پایا، دونوں کمپنیوں نے مشترکہ اعلان کر دیا۔