لاہور اور راولپنڈی کے درمیان دو نئی ٹرینوں کا اجرا
محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے مسافروں کو اچھی سروس مہیا کریں گے، ڈی ایس ریلوے لاہور
ٹرین کے کرایوں میں مزید اضافہ
ریلوے کے نئے کرایوں کا اطلاق 21 جون سے ہوگا۔
ٹرین کے نیچے آنے والی خاتون معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی
خاتون کی ٹرین کے نیچے آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مصری شہری نے 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی
ریسلر اور فٹنس ٹرینر کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ سب کر کے خود کو چیلنج کیا ہے
ڈرائیور نے کچوریوں کیلئے ٹرین روک دی
ٹرین ڈرائیور کسی کی بھی پروا کیے بغیر ٹرین کو بریک لگا لیتا ہے۔
لاہور: ٹرین روک کر دہی لانے والا ڈرائیور معطل
کاہنہ کاچھا میں اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین انجن روک کر دہی لینے چلاگیا
شیخوپورہ: اسکول وین ٹرین کی زدمیں آگئی، 2طالبات جاں بحق
زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
ریلوے نےکرایوں میں10فیصداضافہ کردیا
کرایوں میں اضافے کا اطلاق ہر ٹرین کی ہر کلاس پر ہوگا
ٹوکیو: چلتی ٹرین میں مسلح شخص کا حملہ
واقعے کے بعد اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔
کالعدم تنظیم کا احتجاج، لاہور سے راولپنڈی کے درمیان ریلوےآپریشن متاثر
موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے کئی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے
ٹرین کا سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
مسافروں پر معاشی بوجھ کم کرنے کیلئے کم کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کیا، ترجمان
وزیراعظم نےکراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، اڑھائی سو ارب لاگت
کے سی آر ٹریک کی لمبائی تینتالیس کلومیٹر ہو گی اور33 اسٹیشنز تعمیر کیے جائیں گے
کے سی آر: ملکی تاریخ اور پاکستان ریلوے کا ایک بڑا باب
کراچی کے شہری اب جدید ریلوے نظام کودیکھ سکیں گے
ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو ریلوے ٹکٹ نہیں ملے گا
15اکتوبرتک مکمل ڈوزلگوانے والےمسافروں کو ٹکٹ ملے گا
بھارت کے مزدور ٹرین کو دھکا لگانے پر مجبور
واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے مزدور سخت گرمی میں پتھروں پر چلتے ہوئے ٹرین کی بوگی کو دھکیل رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے سندھ پولیس اہلکار کی ویڈیو سب کو دکھادی
عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کا دکھائی دینے والا عزم قابلِ تحسین ہے، عمران خان
پولیس کانسٹیبل کی پھرتی، ٹرین سے گرنےوالےنوجوان کو موت کے منہ سے بچا لیا
ٹرین سے گرا، پلیٹ فارم پہ اٹکا، پولیس نے جھپکا
حیدرآباد: خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی
کوٹری پل سے پہلے گڈو ناکہ پل پر خیبر میل ایکسپریس کی تین نمبر بوگی کے دو وہیل ٹریک سے اترگئے تھے جس کے باعث ٹرین روکنا پڑی۔
کراچی جانیوالی مسافر ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی
حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین کی رفتار کم ہونے کے سبب نقصان نہیں ہوا
ڈہرکی ٹرین حادثہ:ریسکیو آپریشن مکمل،ٹریک بحالی کاکام جاری
متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں

