نصرت سحر کا امتیاز شیخ پر ایوان میں ٹافی کھانے کا الزامSeptember 17, 2019عاطف حسین0 آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب نصرت سحرعباسی نے کہا کہ امتیاز شیخ ایوان میں بیٹھ کر ٹافیاں کھاتے ہیں۔