رابعہ شہزاد نے برطانیہ میں لگاتار دو ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپس میں سلوراور گولڈ میڈل حاصل کیے۔
رابعہ شہزاد نے برطانیہ میں لگاتار دو ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپس میں سلوراور گولڈ میڈل حاصل کیے۔
رابعہ شہزاد 49کلو ویٹ کیٹگری میں سلورمیڈل جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔ رابعہ شہزاد نے اسنیچ میں پہلے اٹیمپٹ میں 35کلو،دوسرے اٹیمپٹ میں 37کلواور تیسرے اٹیمپٹ میں 40کلوویٹ اٹھایا۔
سڈنی/اسلام آباد: آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑی پہلا میڈل حاصل…