ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، 100 سے زائد افراد ہلاک
صدر ویتنام ریڈ کراس سوسائٹی کا کہنا ہے کہ ایسا تباہ کن سیلاب ملکی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھا گیا