اقامہ کیس، فریال تالپور کے وکیل سے 15 فرروی کو جوابی دلائل طلبFebruary 1, 2019ویب ڈیسک0 سندھ ہائیکورٹ میں فریال تالپور اور دیگر کے خلاف اقامہ رکھنے کے معاملے پر درخواست گزار معظم عباس کے وکیل خواجہ شمس اسلام نے دلائل پیش کیے ہیں۔