چیئرمین پی ٹی آئی سے 10 وکلاء ملاقات کر سکیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی فہرست جمعOctober 28, 2023ویب ڈیسک0 فیملی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست دے تو قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے ، عدالت کا تحریری فیصلہ