عاکف جاوید نے 4 ، نسیم شاہ نے 2، فہیم اشرف اور سفیان مقیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
اسکواڈ میں فیصل اکرم اور عرفات منہاس کو شامل کرنے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے
قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی
آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان دوسرے جبکہ بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے
ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے قبل سیریز سے فائدہ ہو گا، بابر اعظم
ورلڈ کپ میچز کے ری شیڈول معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشاورت جارہی ہے
نیوزی لینڈ کو سیریز میں پہلے ون ڈے میں شکست دے کر مجموعی طور پر 500فتوحات حاصل کر لیں
بابر اعظم نے سال 2022 میں 9 میچوں میں 679 رنز بنائے
نیوزی لینڈ کی ٹیم ڈَک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت50 رنز سے کامیاب ہوئی
پاکستان اور نیدر لینڈ آج پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گے
ون ڈے اور ٹی 20 میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
پاکستان کی ایک روزہ ٹیم نے آج تک چار سو ہندسہ عبور نہیں کیا، قومی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور 399 رنز کا ہے جو انہوں نے زمبابوے کے خلاف بنایا تھا۔
پاکستان کا چوتھا نمبر، بھارت ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلا گیا
قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔
امام الحق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے













