ولی خان بابر قتل کیس، مرکزی ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالےJune 16, 2020ویب ڈیسک0 عدالت نے ملزم کامران عرف شانی کو 30 جون تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔