ابتدائی مرحلے میں 30 ڈرونز ٹڈی دل اسپرے کیلئے استعمال کیے جائیں گے، ٹڈی دل کے خلاف ڈرونز ہر اول دستہ ہوں گے، وفاقی وزیر
اگر احتیاط کے بغیر لاک ڈاؤن کھولا گیا تو بہت نقصان بھی ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر
برقی موٹر سائیکل اور رکشے ملک کی ٹرانسپورٹ کا مستقبل ہیں۔ فواد چوہدری
فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانے والے سابق حکمران سب جیلوں میں ہوں گے کوئی باہر نظر نہیں آئے گا۔
آج بجٹ سیشن کو اکھاڑہ نہیں بنانا چاہیے۔ وزیر اعظم جب بھی اسمبلی میں آئے اپوزیشن ہمیشہ ہنگامہ آرائی کرتی ہے، فواد
چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے
نالائق جج ایک بہت بڑا عذاب بن جاتا ہے، اس لیے ججز کے تقرر کا طریقہ بدلنے کی ضرورت ہے






