ہمارے اوپر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور
ہمارے اوپر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور
علی زیدی نے کہا کہ کراچی کی عوام کے تعاون کے بغیر شہر کی صفائی ممکن نہیں ہے۔
۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ برسوں سے شہر کے نالے صاف نہيں ہوئے۔ پی ٹی آئی شہر کو صاف کر کے دکھائے گی۔
کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مشاورت کے بعد ہی…