انڈر 19ورلڈ کپ: شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا کھلاڑی قومی ٹیم میں شاملJanuary 2, 2020زیشان انور0 وسیم وزیر کو حالیہ اشیا ایمرجنگ کپ اور انڈر 19 سری لنکاء ٹور میں اچھی کارکردگی پر شامل کیا گیا ہے۔