ڈاکٹرز کونسل کا احتجاج،لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں کام ٹھپMay 16, 2019فاطمہ نازش0 خیبر پختونخوا (کےپی) ڈاکٹرز کونسل نے پورے صوبے سے ڈاکٹرز کو لیڈی ریڈنگ اسپتال میں جمع ہونے کی کال بھی دے دی ہے۔