وزیر خزانہ شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی نوید سنا دی۔
رواں ہفتے آئی ایم ایف سےمعاہدہ ہوجائے گا
کورونا وائرس کے اثرات میں کمی آئی گی تب ہی مہنگائی پر قابو پایا جائے گا، وزیر خزانہ
سعودی عرب کے ساتھ تیل کی فراہمی کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ دو سے تین روز میں تفصیلات سامنے آ جائیں گی، وزیر خزانہ شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی وزیر اعظم نے منظوری بھی دے دی۔
قیمتوں میں اضافہ کی وجہ پیداوار میں کمی اور طلب میں اضافہ ہے،شوکت ترین
ملکی ضروریات کیلئے 6 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔سیکریٹری صنعت و پیداوار
ہم گروتھ ریٹ کو 5 فیصد پر لے کرجائیں گے، ہم ٹیکس کو ہدف کو مکمل بلکہ اس سے زیادہ جمع کریں گے۔
ترقیاتی بجٹ میں گلگت بلتستان کےلیے 162 ارب روپے رکھے گئے ہیں جس سے 29 منصوبے مکمل ہوں گے۔
حکومت نے پہلے سے بننے والی گاڑیوں اور نئے ماڈل پر ایڈوانس کسٹم ڈیوٹی سے بھی استثنیٰ دے دیا ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے مالی سال 22-2021 بجٹ کی تقریر شروع ہوتے ہی ایوان میں اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔
معیشت میں روزگار اور پیداوار بڑھانےکیلئےعوامی اخراجات میں اضافہ کیا جائے گا۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ زیادتی کی، بجلی ٹیرف میں آئی ایم ایف کا مطالبہ ناجائز ہے۔
عوام کو ریلیف دینے کیلئے مہنگائی کی وجوہات کو ختم کرنا ہو گا ،شوکت ترین
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکت ترین کے خلاف نیب اپیلیں یکم جون کو سماعت کے لیے مقرر کردی












