اپوزیشن کو چینی کی قیمتوں میں کمی کو سراہنا چاہیے، علیم خانJune 14, 2020ویب ڈیسک0 چینی کی فی کلو قیمت 70 روپے کے فیصلے پرعملدرآمد ہو گا، پنجاب بھرمیں انتطامیہ کوواضح ہدایات جاری کردی گئی ہیں، وزیرخوراک پنجاب