تمام اپوزیشن جماعتیں اس یک نکاتی ایجنڈے پر اکٹھی ہوئی ہیں کہ اس نااہل حکومت سے نجات چاہیے، شائستہ پرویز ملک
تمام اپوزیشن جماعتیں اس یک نکاتی ایجنڈے پر اکٹھی ہوئی ہیں کہ اس نااہل حکومت سے نجات چاہیے، شائستہ پرویز ملک
رہبر کمیٹی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں اکرم خان درانی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنسز ہوئیں جن میں فیصلہ کیا گیا کہ اس حکومت کا خاتمہ کرنا ہے۔