ارون دھتی رائے جواہر لال نہرو کے کشمیر سے متعلق خطوط سامنے لے آئیںAugust 6, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی مصنفہ کی طرف سے سامنے لائے گئے تاریخی مواد میں بھارت کے سابق وزیراعظم جواہر لال نہرو متعدد بار کشمیر کے مسئلے کو عوامی ریفرنڈم کے ذریعے حل کرنے کا اعادہ کرتے نظر آتے ہیں۔