کراچی: بارش کی پیشگوئی کے بعدصوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے متحرکAugust 8, 2019ویب ڈیسک0 محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ کراچی سمیت سندھ کےمختلف علاقوں میں نو سےبارہ اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔شہرمیں اربن فلڈنگ کابھی خطرہ ہے۔