مسئلہ اب پنجاب کی حکومت کا نہیں، آئین اور انصاف کا ہے، مریم اورنگزیب
عمران خان اور چوہدری شجاعت کے ایک ہی خط پر الگ الگ تشریح کیوں ؟ وزیراطلاعات
الیکشن تب ہو گا جب حکومت اور الیکشن کمیشن چاہے گا، مریم اورنگزیب
عمران خان ملک میں انتشار اور افراتفری چاہتے ہیں, وزیراطلاعات
چار سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی کیوں ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ نہیں کرایا؟ مریم اورنگزیب
عمران خان نے جو آج باتیں کیں وہ 4 سال کے دوران حکومت میں ہوتے ہوئےکیوں نہیں کیں؟ آپ کے پاس حکومت اور اختیار تھا۔
کانفرنس ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے’’2 افراد‘‘کومبارکباد: فواد چوہدری
وزیراطلاعات نے وزیراعظم عمران خان کی اوآئی سی وزرائے خارجہ کے ساتھ تصویر شیئر کردی
مہنگائی کم ہونے پر اپوزیشن سیخ پا، اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے، فواد چوہدری
عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں مہنگائی نیچے جا رہی ہے، وزیراطلاعات
تحریک عدم اعتماد لانے والوں پر تو گھر والے اعتماد نہیں کرتے، فواد چودھری
اپوزیشن اپنے پاؤں پرچل نہیں سکتی،لانگ مارچ کیاکرےگی،میڈیا سے گفتگو
فواد چودھری اور فرخ حبیب سمیت تحریک انصاف کے4رہنماوں کی نااہلی کی درخواست
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی درخواست دی گئی۔
افواہوں کا رواج بن گیا، ترجمان پاک فوج نے بھی قیاس آرائیوں کو رد کر دیا، فواد چودھری
سیاست کا یہ سلسلہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کے بغیر ہی آگے چلنا ہے
دو ہفتے اداروں کے خلاف، دو ہفتے پاوں پڑے ہوتے ہیں، فواد چودھری
نوازشریف آئیں، عوام کا پیسہ واپس کریں اور جہاں جانا چاہتے ہیں جائیں۔
الزامات لگیں تو فلاحی کام کون کرے گا، فواد چودھری
خواجہ آصف نے شوکت خانم فنڈزکے غلط استعمال کا الزام لگایا، وزیراعظم بطور گواہ ای کورٹ میں پیش ہوئے
شہبازشریف دورمیں سب سےزیادہ ماورائےعدالت قتل ہوئے، فواد چودھری
1990 سے اب تک 5 ہزار افراد ماورائے عدالت قتل ہوئے، پرویز مشرف دور میں جعلی پولیس مقابلے رک گئے
مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری مان گئے
اچھی خاصی تنخواہ لیتا تھا اب 2 اڑھائی لاکھ پر آ گیا ہوں، وزیراطلاعات
حکومت و ریاست انتہا پسندی سے لڑنے کیلئے مکمل طور پر تیار نہیں، فوادچودھری
ہمیں کسی ملک سے نہیں بلکہ خود سے خطرہ ہے، تقریب سے خطاب
انتخابی اصلاحات: کمیٹی تشکیل دے دی،اسپیکر اپوزیشن سے رابطے میں ہیں، فواد چودھری
مہنگائی کے باوجوہ پٹرول کی کھپت26فیصد بڑھ گئی ہے،مہنگائی میں پھنسے طبقے کو سہولیات دیں گے
افغان عوام کی مدد کیلئے خصوصی فنڈ قائم کر رہے ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے تحریک لبیک پاکستان سے ہونے والے معاہدے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز۔
شہباز شریف نیب ملزم ہیں،اپوزیشن اپنا لیڈر بدلتی،مذاکرات کر لیتے، فواد چودھری
اپوزیشن کے پاس کرپشن سے پاک کوئی شخص نہیں جسے قائد بنا سکے، میڈیا کوبریفنگ
شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جا سکتے، فواد چوہدری
شریف خاندان سے متعلق عدالتی فیصلے کو پاکستان میں غلط رپورٹ کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات
چیئرمین نیب کے لیے شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے، فواد چودھری
شہباز شریف سے مشورہ ایسے ہی ہے جیسے چور سے پوچھیں کہ تفتیشی کون ہونا چاہیئے، میڈیا سے گفت گو
جعلی اکاونٹ: نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت سے دھمکیاں دی گئیں، فواد چودھری
احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنایا گیا، فواد چودھری اور شیخ رشید کی مشترکہ نیوز کانفرنس

