مئی 2018 سے اب تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
ای سی سی اجلاس میں ایک درجن سے زائد نکاتی ایجنڈوں پر غور کیا جائے گا۔
پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی سے گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں کم سے کم پچیس فیصد اور زیادہ سے زیادہ دو سو فیصد اضافہ تجویز کیا ہے ۔
اوگراکی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہے
نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کو 26 مارچ کے دن پیش ہونے کے لیے نیب نے طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔





