ایئرپورٹس سے جڑے مسائل: سوشل میڈیا صارفین کی آواز بنے گاJuly 15, 2020ویب ڈیسک0 وزارت شہری ہوا بازی نے مسافروں کو درپیش مسائل کے حل کی خاطر آن لائن کچہری کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔