پاکستان نے بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار دے دیا
رپورٹس بھارتی میڈیا کیجانب سے حقائق جھٹلانے اور غلط بیانی کی عکاس ہیں۔
اصل خفیہ سائفر کی ماسٹر کاپی وزارت خارجہ میں محفوظ ہے، بڑا انکشاف
انتہائی خفیہ دستاویز ہونے کی وجہ سے سائفر کی ماسٹر کاپی کسی سے ساتھ شئیر نہیں کی جاسکتی، افسران کا انکشاف
افغان وزارت خارجہ نے پاکستان کو مذاکرات کی دعوت دے دی
افغان وزارت خارجہ نے رات گئے پاکستان سے طورخم سرحد کھولنے کی درخواست کر دی۔
کابل میں دفتر خارجہ کے قریب خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
حملہ آور کو افغان فورسز نےدفتر خارجہ کے قریب ایک تجارتی سینٹر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا، افغان وزارت داخلہ
گجرات قتل عام کے ماسٹر مائند اہم سرکاری عہدوں پر فائز
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا۔
جوبائیڈن کا بیان،امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا
امریکا کے ساتھ اپنے تحفظات اٹھائیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے دورے میں پروٹوکول کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ برہم: تحفظات کا اظہار
اسپیشل سکیورٹی یونٹ بلا ضرورت اسٹیٹ لاؤنچ میں داخل ہوئی، وزارت خارجہ کا چیف سیکریٹری سندھ کو باضابطہ مراسلہ
تحریک انصاف نے وزارت خارجہ سے افغانستان میں ہونیوالے ڈرون حملے پر وضاحت مانگ لی
پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم کی مذمت کرتے ہیں، اس پروپیگنڈے کا آغاز دو اینکرز کی وجہ سے ہوا، رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری
فیٹف وائٹ لسٹ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،وزیر اعظم
ایسی مزید خوشخبریاں آنے والے وقت میں پاکستان کا مقدر بنیں گی
طالبان حکام سے پہلی مرتبہ بات چیت کیلئے اعلی سطحی بھارتی وفد کابل پہنچ گیا
افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد پہلی مرتبہ نئی دہلی نے اعلیٰ سطحی وفد کابل بھیجا ہے۔
حنا ربانی کھر سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیر مملکت برائے خارجہ
بلاول بھٹو لندن سے واپسی پر وزارت خارجہ کے لیے حلف اٹھائیں گے
وزارت خارجہ کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں
شاہ محمود نے وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے
شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد ارباب کو خط لکھا ہے جس میں وزارت خارجہ کو گیارہواں نمبر دینے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اسرائیلی حکام نے فلسطینوں کے خلاف قتل عام کا لائسنس جاری کردیا؟
فوجیوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ پتھراؤ کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلا سکتے ہیں۔
سعودی عرب: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی ہے۔
پنجشیر سے آنیوالی خبریں پریشان کن ہیں، غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں: ایران
افغانستان وہ ملک نہیں جو دشمن یا حملہ آوروں کو اپنی زمین پر قبول کرے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
پی ٹی آئی ترجمانوں کو چیلنج: بلاول بھٹو کے ساتھ عمران خان کی ڈیبیٹ کرالیں
کورونا فنڈز میں 1200 روپے کے غبن کی بات نہیں کی جاتی ہے، فیصل کریم کنڈی، شازیہ مری اور حیدر زمان قریشی کی مشترکہ پریس کانفرنس
امریکی بحری جہاز کا گشت: بھارت کے تحفظات
سفارتی ذرائع کے ذریعے امریکی حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے، بھارتی وزارت خارجہ
عافیہ صدیقی کی وطن واپسی: وزارت خارجہ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار
چار سال بعد ہم وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں چارسال پہلے تھے، عدالت
حکومت کا تھائی لینڈ سے پاکستانی قیدیوں کو واپس لانے کا فیصلہ
پاکستانیوں کی بڑی تعداد سزا مکمل کرنے کے باوجود تھائی جیلوں میں ہے جنہیں واپس لایا جائے گا۔

