ورلڈ چیمپئنز لیگ 2025: محمد حفیظ پاکستان چیمپئنز کے کپتان مقررJuly 4, 2025ویب ڈیسک0 پاکستان چیمپئنز نے سوشل میڈیا پر باضابطہ اعلان کرتے ہوئے حفیظ کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی۔