ٹی 20 ورلڈکپ،بابر اعظم نے غلطیوں کا اعتراف کرلیا
ہمیں مائنڈ سیٹ نہیں ہمیں گیم کی آگاہی کی ضرورت ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
بابر اعظم نے شاہین پر دباؤ ڈالنے کیلئے عامر کو ٹیم میں شامل کیا، باسط علی کا دعوی
پی سی بی میں موجود لوگوں نے چیئرمین کو الٹے سیدھے مشورے دیئے جس کا نتیجہ آج ہمارے سامنے آیا، سابق کرکٹر
مجھے پاکستان کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا بہت دکھ ہے، عماد وسیم
ہمیں ٹیم کےمائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،قومی کرکٹر
مصباح الحق نے کوہلی کو قومی ٹیم کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا
کوہلی پاکستان کے خلاف پہلے کھیل چکے اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ دبا وکا کیسے سامنا کرنا ہے، سابق کپتان
چیئرمین پی سی بی کا ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
پاکستان کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں،محسن نقوی
آسٹریلیا میں کڑا امتحان، پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچز کی اہم بیٹھک
شان مسعود، شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ نے میٹنگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا
شعیب اختر کی آسٹریلیاسےمتعلق ایک ماہ قبل کی گئی پیش گوئی درست نکلی
بھارت ورلڈکپ ہار گیااور آسٹریلیا چھٹی دفعہ عالمی چیمیئن بن گیا، سابق فاسٹ بولر
آج حیرت انگیز دن ہے جس کا حصہ بننے پر خوش ہوں،ٹریوس ہیڈ
پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ اچھا فیصلہ تھا، آسٹریلوی کھلاڑی
ورلڈکپ فائنل: 1992 کے فاتح کپتان کی جگہ ذکا اشرف کو خصوصی تحفہ دیے جانے کا امکان
میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے تمام فاتح کپتانوں کو خصوصی بلیزر پیش کیا جائے گا
پروٹیز بلے باز کوئنٹن ڈی کاک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے
ڈی کاک ون ڈے کے علاوہ دیگر فارمیٹس میں ٹیم کی نمائندگی جاری رکھیں گے