میگا کرپشن، وائٹ کالر کرائم کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ،چیئرمین نیب
میگا کرپشن، وائٹ کالر کرائم کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ،چیئرمین نیب
ماہر قانون راجہ عامر عباس نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی کا طریقہ کار تبدیل ہونا چاہے۔
انہوں نے یہ بات قانونی اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےکہی۔