سری لنکا بم دھماکے، اقلیتوں کو مشکلات کا سامنا، کاروبار ٹھپMay 14, 2019ویب ڈیسک0 سری لنکا کے شہر نیگمبو میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں کے بعد سے پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔