شہبازشریف کی رہائی جمہوریت کے لیے نیک شگون ہے، زرداریFebruary 16, 2019فیضان خان0 آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو رہائی پر مبارک باد دی۔