سعودی عرب: نیک خواہشات پر مبنی تحریروں کا نیا ریکارڈ قائمJune 3, 2021ویب ڈیسک0 9 ہزار چھ سو دس افراد نے نیک خواہشات پر مبنی تحریریں لکھ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا