شہباز شریف کی لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں طلبیMay 13, 2019شفیق شریف0 شہباز شریف کے وکیل عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوں گے۔