نیب نجی معاملات کی انکوائری نہیں کرسکتا، سندھ ہائیکورٹMarch 13, 2019ساجد اعوان0 چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ نیب نے اس نوعیت کی شکایت کو سنا کیسے؟اسکول کی تعمیر کے دوران سٹرک بند کرنے کے معاملے میں نیب کیسے شامل ہو گیا؟