ہیلی کاپٹر کیس:وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحقیقات بندApril 17, 2019زیشان انور0 نیب ذرائع کے مطابق کیس پرتحقیقات 8 ماہ قبل مکمل کرنے کے بعد مذکورہ فائل خیبرپختونخوا نیب سے ہیڈکوارٹر بجھوائی گئی تھی