سانحہ کرائسٹ چرچ: ایک اور زخمی خالق حقیقی سے جا ملاMay 3, 2019ویب ڈیسک0 نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کے شہدا کی تعداد 51 ہوگئی۔