سجل علی اور احد رضا میر کی شادی، نکاح خواں دولہے کا نام بھول گئےMarch 15, 2020ویب ڈیسک0 نکاح کے موقع پر جب نکاح خواں نے غلطی کی تو ساتھ بیٹھے افراد نے دولہے کا نام یاد کرایا۔