حکومت نے جو سہولتیں دی ہیں اس میں دو گنا زائد مریض ایڈجسٹ کر رہے ہیں، کسی نئے بچے کو آکسیجن دینی ہے تو دوسرے سے اتار کر دینی پڑتی ہے، ڈاکٹرز

لواحقین نے بچوں کی اموات کا سبب انتظامیہ کی لاپرواہی کو قرار دیا، ایم ایس نے قبل از وقت پیدائش کو موت کی وجہ بتایا۔
ایسا واقعہ کسی صورت قابل قبول نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب