نورمقدم نے فرسٹ فلور کی چھت سے چھلانگ لگائی، باہر نکلنے کی کوشش کی چوکیدار نےگیٹ بند کر دیا
نورمقدم نے فرسٹ فلور کی چھت سے چھلانگ لگائی، باہر نکلنے کی کوشش کی چوکیدار نےگیٹ بند کر دیا
گرفتار ہونے والوں میں ملزم ظاہر جعفر کی چھری سے زخمی ہونے والاامجدبھی شامل ہے
ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سے قبل ملزم بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا