مودی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات سے بچنےکیلئے ٹرمپ کی دعوت قبول نہیں کی، بلوم برگ
تناؤ کی جھلک اس وقت بھی سامنے آئی جب ٹرمپ نے بھارتی معیشت کو مردہ کہا۔
پیغمبر اسلام ﷺ نے صبر کے ساتھ سچائی کے راستے پر چلنے کا درس دیا، نریندر مودی
اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی
نریندر مودی کے 23 اگست کو دورہ یوکرین سے قبل دوغلا پن عیاں
بھارتی وزیر اعظم 23- 24 اگست کو روس کے ساتھ جنگ میں تباہ یوکرین کا دورہ کریں گے
نریندرمودی نے تیسری مدت کیلئے وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اٹھالیا
تقریب حلف برداری میں بنگلادیش، سری لنکا، مالدیپ، ماریشس سمیت کئی ممالک کے سربراہان شریک ہوئے
نریندر مودی کل تیسری بار وزارت عظمی کا حلف اٹھائیں گے
مودی جواہر لال نہرو کے بعد تیسری بار وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہونے والے دوسرے بھارتی سیاستدان ہوں گے
مسلمان درانداز ہیں، نریندر مودی کی کھلی نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ برپا ہوگیا
الیکشن کمیشن آف انڈیا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزری پربھارتی وزیراعظم کخلاف تحقیقات کرے، اپوزیشن جماعتیں
مودی کو پنوتی کیوں کہا ؟ نوٹس جاری، جواب طلب
راہول گاندھی ہفتہ کی شام 6 بجے تک جواب جمع کروائیں، بھارتی الیکشن کمیشن
‘مسکرائیے! دیش آپکو دیکھ رہا ہے’، مودی کی بھارتی ٹیم کو دلاسہ دینے کی ویڈیو وائرل
نریندر مودی نے تمام بھارتی کھلاڑیوں سے مل کر انکی حوصلہ افزائی کی
بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ، حریم شاہ
مودی جی! اتنی چیٹنگ کے بعد بھی ہار گئے، ٹک ٹاکر کا طنز
ہم آج اور ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مودی کا بھارتی ٹیم کو پیغام
ورلڈ کپ کے ذریعے آپ کا ٹیلنٹ اور عزم قابل دید تھا