نجی اسکول ملازمین کو پے اسکیل کے مطابق تنخواہیں ادا کرنیکا حکمJune 10, 2019جاوید سومرو0 عدالت نے نجی اسکول کے بورڈ آف گورنرز کو ملازمین کی پے اسکیل کے مطابق تنخواہیں مقرر کرنے کا بھی حکم دیاہے