’دل دل پاکستان‘ کے خالق نثارناسک چل بسےJuly 3, 2019محمد ظریف0 نثار ناسک اردو اور پنجابی زبان میں شاعری کرتے تھے۔ ان کی دو کتابیں “چھوٹی سمت کا مسافر”اور “دل دل پاکستان” شائع ہوئیں۔