نیواسلام آباد ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو کے نام پر ہونا چاہیے، شہبازشریفJanuary 31, 2019ویب ڈیسک0 شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں راجہ پرویز اشرف کی طرف سے ایئرپورٹ کے نام کا معاملہ اٹھایا گیا۔